90 لاکھ

مرزا پلمبر کا ایک اور جھوٹ۔۔۔۔۔!

مرزا کہتا ہے کہ

“یہ لوگ جھوٹ کہتے ہیں کہ خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے 90 لاکھ بندوں کو کلمہ پڑھایا کیونکہ اس وقت 90 لاکھ بندے ہی نہیں تھے”

حالانکہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 12ویں اور 13ویں صدی میں بھی بھارت کی آبادی 8 کروڑ سے زائد تھی۔

اب مرزا صاحب یا انکے فالوورز یہ ثابت کریں کہ اس وقت ہند کی آبادی انتہائ کم تھی اور تصویر کے اعداد و شمار جھوٹ پر مبنی ہیں اور درست اعداد و شمار پیش کریں۔

کیونکہ قرآن و حدیث میں تو ہند کی آبادی تمہیں ملنی نہیں۔

افسوس ٹائم مشین کا تجربہ ابھی تک کامیاب نہیں ہوا کہ 800 سال پیچھے جا کر مردم شماری کرکے آؤ۔

تو آخر میں ایک مفتی گوگل ہی رہ جاتے ہیں جنکے اعداد و شمار پر یقین کر سکتے ہیں۔😊

امید نہیں پھر بھی جواب کا منتظر۔۔۔۔۔😐

صحافی