كَذٰلِكَ نَسۡلُكُهٗ فِىۡ قُلُوۡبِ الۡمُجۡرِمِيۡنَۙ ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 12
sulemansubhani نے Tuesday، 5 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
كَذٰلِكَ نَسۡلُكُهٗ فِىۡ قُلُوۡبِ الۡمُجۡرِمِيۡنَۙ ۞
ترجمہ:
ہم اسی طرح اس کو مجرموں کے دلوں میں ڈال دیتے ہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 12