أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَجَعَلۡنَا لَـكُمۡ فِيۡهَا مَعَايِشَ وَمَنۡ لَّسۡتُمۡ لَهٗ بِرٰزِقِيۡنَ ۞

ترجمہ:

اور ہم نے اس میں تمہارے لیے معیشت پیدا کیا اور ان کے لیے بھی جن کو تم روزی نہیں دیتے۔

القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 20