أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِلَّاۤ اِبۡلِيۡسَؕ اَبٰٓى اَنۡ يَّكُوۡنَ مَعَ السّٰجِدِيۡنَ ۞

ترجمہ:

سوا ابلیس کے اس نے سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہونے سے انکار کردیا۔

القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 31