أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الۡمُنۡظَرِيۡنَۙ‏ ۞

ترجمہ:

فرمایا بیشک تو ان میں سے ہے جن کو مہلت دی گئی ہے۔

القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 37