وَنَزَعۡنَا مَا فِىۡ صُدُوۡرِهِمۡ مِّنۡ غِلٍّ اِخۡوَانًا عَلٰى سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 47
sulemansubhani نے Wednesday، 6 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَنَزَعۡنَا مَا فِىۡ صُدُوۡرِهِمۡ مِّنۡ غِلٍّ اِخۡوَانًا عَلٰى سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِيۡنَ ۞
ترجمہ:
ان کے دلوں میں جو رنجشیں ہوں گی ہم ان سب کو نکال لیں گے وہ ایک دوسرے کے بھائی ہو کر مسند نشین ہوں گے۔
القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 47