پاگل پن، کوڑھ ـ، اندھا پن، فالج سے بچاؤ
sulemansubhani نے Wednesday، 6 May 2020 کو شائع کیا.
106۔ پاگل پن، کوڑھـ، اندھا پن، فالج سے بچاؤ
وظیفہ:
سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہٖ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ
فضیلت: فجر کی نماز پڑھنے کے بعد جو شخص اس دعا کو تین مرتبہ پڑھنے کا ہمیشہ معمول بنالے گا وہ مذکورہ چاروں بیماریوں سے محفوظ رہیگا۔
ٹیگز:-