اِلَّا امۡرَاَتَهٗ قَدَّرۡنَاۤ ۙ اِنَّهَا لَمِنَ الۡغٰبِرِيۡنَ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 60
sulemansubhani نے Thursday، 7 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِلَّا امۡرَاَتَهٗ قَدَّرۡنَاۤ ۙ اِنَّهَا لَمِنَ الۡغٰبِرِيۡنَ۞
ترجمہ:
سوا اس کی بیوی کے بیشک ہم فیصلہ کرچکے ہیں کہ بلا شبہ وہ عذاب میں باقی رہ جانے والوں میں سے ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 60