قَالَ اَبَشَّرۡتُمُوۡنِىۡ عَلٰٓى اَنۡ مَّسَّنِىَ الۡكِبَرُ فَبِمَ تُبَشِّرُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 54
sulemansubhani نے Thursday، 7 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالَ اَبَشَّرۡتُمُوۡنِىۡ عَلٰٓى اَنۡ مَّسَّنِىَ الۡكِبَرُ فَبِمَ تُبَشِّرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
ابراہیم نے کہا کیا تم مجھے (بیٹے) کی بشارت دے رہے ہو، حالا ن کہ مجھے بڑھاپا پہنچ چکا ہے ! سو اب تم کس چیز کی بشارت دے رہے ہو !
القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 54