قَالُـوۡۤا اِنَّاۤ اُرۡسِلۡنَاۤ اِلٰى قَوۡمٍ مُّجۡرِمِيۡنَۙ ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 58
sulemansubhani نے Thursday، 7 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالُـوۡۤا اِنَّاۤ اُرۡسِلۡنَاۤ اِلٰى قَوۡمٍ مُّجۡرِمِيۡنَۙ ۞
ترجمہ:
انہوں نے کہا بیشک ہم مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 58