أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالُوۡا بَشَّرۡنٰكَ بِالۡحَـقِّ فَلَا تَكُنۡ مِّنَ الۡقٰنِطِيۡنَ‏ ۞

ترجمہ:

انہوں نے کہا ہم آپ کو برحق بشارت دی ہے سو آپ مایوس ہونے والوں میں سے نہ ہوں

القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 55