قَالُوۡا لَا تَوۡجَلۡ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلٰمٍ عَلِيۡمٍ ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 53
sulemansubhani نے Thursday، 7 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالُوۡا لَا تَوۡجَلۡ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلٰمٍ عَلِيۡمٍ ۞
ترجمہ:
انہوں نے کہا آپ ڈریں نہیں ! بیشک ہم آپ کو علم والے بیٹے کی بشارت دے رہے ہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 53