وَاَتَيۡنٰكَ بِالۡحَـقِّ وَاِنَّا لَصٰدِقُوۡنَ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 64
sulemansubhani نے Thursday، 7 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاَتَيۡنٰكَ بِالۡحَـقِّ وَاِنَّا لَصٰدِقُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اور ہم آپ کے پاس برحق عذاب لے کر آئے ہیں اور بیشک ہم ضرور سچے ہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 64