محفوظات برائے 8th May 2020 ء
چار چیزیں انبیاء کرام کی سنت
sulemansubhani نے Friday، 8 May 2020 کو شائع کیا.

(۴)چارچیزیں سنت سے ہیں ۶۵۔ عن أبی أیوب الأنصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم :أرْبَعٌ مِن سُنَنِ الْمُرْسَلِیْنَ ، ألْخِتَانُ وَ التَّعَطُّرُْ وَ النِّکَاحُ وَ السِّوَاکُ ۔ فتاوی رضویہ حصہ اول ۹/۲۲۶ حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صدقہ کے فضائل
sulemansubhani نے Friday، 8 May 2020 کو شائع کیا.

صدقہ کے فضائل میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو ! جس طرح زکوٰۃ نہ دینے پر عذاب ہے اسی طرح زکوٰۃ کی ادائیگی پر بے حساب ثواب بھی ہیں۔ فرمایا گیا ارکانِ اسلام کی ادائیگی پر اللہ عز و جل کی رحمت جوش میں آئے گی اور زکوٰۃ دینے والے کو سلامتی کے ساتھ جنت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دنیا بڑی بے وقعت
sulemansubhani نے Friday، 8 May 2020 کو شائع کیا.

دنیا بڑی بے وقعت یہ دنیا بڑی بے وقعت ہے اللہ کی بارگاہ میں اسے کوئے عزت حاصل نہیں ہے،اور اسی لئے اس سے اللہ والے کو بھی ملتا ہے اور کبھی اللہ کے دشمن کو دیندار سے زیادہ ملتا ہے،اس بے وقعت کو لینے میں میں مشغول ہوکر آخرت کی طرف توجہ نہ کرنا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مقروض قرض واپس نہ کر ے تو کیا کریں
sulemansubhani نے Friday، 8 May 2020 کو شائع کیا.

107۔ مقروض قرض واپس نہ کر ے تو کیا کریں وظیفہ: یَا اَللّٰہُ یَا فَتَّاحُ یَا جَامِعُ فضلیت: اگر کوئی شخص رقم واپس نہ کرتا ہو تو یہ اسمائِ حسنیٰ ہر نماز کے بعد سو مرتبہ پڑھے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
لفظ مولا کا صحیح معنیٰ و مفہوم
sulemansubhani نے Friday، 8 May 2020 کو شائع کیا.

لفظ مولا کا صحیح معنیٰ و مفہوم ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ محترم قارئینِ کرام ارشادِ باری تعالیٰ ہے : فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ مَوْلَاهُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمَلَائِكَةُ بَعْدَ ذَلِكَ ظَهِيرٌ ۔ (سورہ تحريم 66 : 4) ترجمہ : سو بے شک اللہ ہی اُن کا دوست و مددگار ہے ، اور جبریل اور صالح مومنین بھی اور اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ خَلَقَ الۡاِنۡسَانَ مِنۡ نُّـطۡفَةٍ فَاِذَا هُوَ خَصِيۡمٌ مُّبِيۡنٌ ۞ ترجمہ: اسی نے انسان کو نطفہ سے پیدا کیا تو وہ (اس کے متعلق) علی الاعلان جھگڑنے لگا۔ القرآن – سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 4

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ بِالۡحَـقِّ‌ؕ تَعٰلٰى عَمَّا يُشۡرِكُوۡنَ‏ ۞ ترجمہ: اسی نے آسمانوں اور زمینوں کو برحق پیدا کیا، وہ ان سے بلندو برتر ہے جن کو وہ اس کا شریک قرار دیتے ہیں۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اسی نے آسمانوں اور زمینوں کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يُنَزِّلُ الۡمَلٰۤئِكَةَ بِالرُّوۡحِ مِنۡ اَمۡرِهٖ عَلٰى مَنۡ يَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِهٖۤ اَنۡ اَنۡذِرُوۡۤا اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنَا فَاتَّقُوۡنِ‏ ۞ ترجمہ: وہی جبریل کو وحی کے ساتھ اپنے حکم سے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے نازل فرماتا ہے، کہ لوگوں کو اس سے ڈراؤ کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَتٰۤى اَمۡرُ اللّٰهِ فَلَا تَسۡتَعۡجِلُوۡهُ‌ ؕ سُبۡحٰنَهٗ وَتَعٰلٰى عَمَّا يُشۡرِكُوۡنَ ۞ ترجمہ: اللہ کا حکم آپہنچا سو (اے کافرو) تم اس کو بہ عجلت طلب نہ کرو، اللہ ان چیزوں سے پاک اور بلندو برتر ہے جن کو وہ اس کا شریک قرار دیتے ہیں۔ تفسیر: […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاعۡبُدۡ رَبَّكَ حَتّٰى يَاۡتِيَكَ الۡيَـقِيۡنُ۞ ترجمہ: اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیے کہ آپ کے پاس پیغام اجل آجائے۔ القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 99

مکمل تحریر پڑھیے »