أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

الَّذِيۡنَ يَجۡعَلُوۡنَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ‌ۚ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُوۡنَ ۞

ترجمہ:

جو اللہ کے ساتھ کسی اور کو بھی معبود قرار دیتے ہیں سو وہ عنقریب جان لیں گے۔

القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 96