اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الۡخَـلّٰقُ الۡعَلِيۡمُ ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 86
sulemansubhani نے Friday، 8 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الۡخَـلّٰقُ الۡعَلِيۡمُ ۞
ترجمہ:
بیشک آپ کا رب ہی سب کو پیدا کرنے والا ( سب کچھ) جاننے والا ہے
القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 86