أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَاَخَذَتۡهُمُ الصَّيۡحَةُ مُصۡبِحِيۡنَۙ‏ ۞

ترجمہ:

پس صبح ہوتے ہی ایک چنگھاڑ نے ان کو پکڑ لیا۔

القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 83