أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

كَمَاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَى الۡمُقۡتَسِمِيۡنَۙ‏ ۞

ترجمہ:

جیسا کہ ہم نے ان پر عذاب نازل کیا جو اپنی کتاب کو تقسیم کرنے والے تھے

القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 90