وَاعۡبُدۡ رَبَّكَ حَتّٰى يَاۡتِيَكَ الۡيَـقِيۡنُ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 99
sulemansubhani نے Friday، 8 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاعۡبُدۡ رَبَّكَ حَتّٰى يَاۡتِيَكَ الۡيَـقِيۡنُ۞
ترجمہ:
اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیے کہ آپ کے پاس پیغام اجل آجائے۔
القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 99