يُنۡۢبِتُ لَـكُمۡ بِهِ الزَّرۡعَ وَالزَّيۡتُوۡنَ وَالنَّخِيۡلَ وَالۡاَعۡنَابَ وَمِنۡ كُلِّ الثَّمَرٰتِؕ اِنَّ فِىۡ ذٰ لِكَ لَاٰيَةً لِّـقَوۡمٍ يَّتَفَكَّرُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 11
sulemansubhani نے Saturday، 9 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يُنۡۢبِتُ لَـكُمۡ بِهِ الزَّرۡعَ وَالزَّيۡتُوۡنَ وَالنَّخِيۡلَ وَالۡاَعۡنَابَ وَمِنۡ كُلِّ الثَّمَرٰتِؕ اِنَّ فِىۡ ذٰ لِكَ لَاٰيَةً لِّـقَوۡمٍ يَّتَفَكَّرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
وہ اس پانی سے تمہارے لیے فصل اگاتا ہے اور زیتون، اور کھجور اور انگور اور ہر قسم کے پھل، بیشک اس میں غور و فکر کرنے والے لوگوں کے لیے نشانی ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 11
[…] نے ایسا ہی کیا ہے۔ اس کی مکمل تفسیر اور تفصیل ہم نے النحل : ١١۔ ۱۰ تبیان القرآن ‘ ج ٦ ص ٣٩٣۔ ٤٩٣ میں کی ہے۔ وہاں […]