أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَوۡ يَاۡخُذَهُمۡ عَلٰى تَخَوُّفٍؕ فَاِنَّ رَبَّكُمۡ لَرَءُوۡفٌ رَّحِيۡمٌ ۞

ترجمہ:

یا وہ ان کو عین حالت خوف میں پکڑ لے، تو بیشک تمہارا رب بہت مہربان، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔

القرآن – سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 47