اَوۡ يَاۡخُذَهُمۡ فِىۡ تَقَلُّبِهِمۡ فَمَا هُمۡ بِمُعۡجِزِيۡنَۙ ۞- سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 46
sulemansubhani نے Sunday، 10 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَوۡ يَاۡخُذَهُمۡ فِىۡ تَقَلُّبِهِمۡ فَمَا هُمۡ بِمُعۡجِزِيۡنَۙ ۞
ترجمہ:
یا ان کو چلتے پھرتے پکڑ لے، سو وہ خدا کو عاجز نہیں کرسکتے۔
القرآن – سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 46