قرآن پاک میں کل نقطے / کلمات /حروف/ آیات
sulemansubhani نے Sunday، 10 May 2020 کو شائع کیا.
قرآن پاک میں کل نقطے
ایک لاکھ پچیس ہزار تیس 125030
قرآن پاک ممیں کل کلمات کی تعداد کے بارے میں مفسرین کے اقوال
1۔ابن مسعود ستتر ہزار نو سو چونتیس 77934
2۔ مجاہد بن جبیر ستتر ہزار چار سو سینتیس 77437
3۔عبدالواحد الضریر چھہتر ہزار مکمل 76000
4۔آخرین علماء ستتر ہزار چار سو ساٹھ 77460
5۔ایک قول یہ بھی ہے نواسی ہزار دو سو ستتر 79277
6۔عطاٗء بن یسار نواسی ہزار دو سو ستتر 79277
قرآن پاک میں کل حروف کی تعداد تین لاکھ ہے محدث ابن جوزی المتوفی 597 ھ
1۔قرآن پاک کی آیات کی تعداد 6666
2۔حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے نزدیک 6217
3۔حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے نزدیک 6616