لِيَكۡفُرُوۡا بِمَاۤ اٰتَيۡنٰهُمۡؕ فَتَمَتَّعُوۡا ۖ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 55
sulemansubhani نے Sunday، 10 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لِيَكۡفُرُوۡا بِمَاۤ اٰتَيۡنٰهُمۡؕ فَتَمَتَّعُوۡا ۖ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ۞
ترجمہ:
تاکہ وہ ہماری دی ہوئی نعمتوں کی ناشکری کریں، سو تم (عارضی) فائدہ اٹھا لو پھر تم عنقریب جان لوگے۔
القرآن – سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 55