استغاثہ لغیرِ اللہ شرک نہیں نواب وحید الزّمان غیر مقلد اہلحدیث
sulemansubhani نے Monday، 11 May 2020 کو شائع کیا.
اللہ تعالیٰ کی عطاء سے اللہ کے بندے مدد کرتے ہیں اِس نیت سے استغاثہ لغیرِ اللہ شرک نہیں ۔ ( یعنی مدد مانگنا) ۔ (ہدیۃُ المہدی عربی صفحہ نمبر 20 نواب وحید الزّمان غیر مقلد اہلحدیث)
نوٹ : یہی ہم مسلمانانِ اہلسنت کہتے ہیں وہابی حضرات ہماری نہ مانیں اپنے بڑوں کی ہی مان لیں اور مسلمانوں پر شرک کے فتوے لگا لگا کر انتشار و فتنہ نہ پھیلائیں ۔ ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔
ٹیگز:-
غیر مقلد , اللہ , اللہ تعالیٰ , ڈاکٹر فیض احمد چشتی , نواب وحید الزّمان , غیر مقلدین , اہلحدیث