شرک ہر جگہ شرک ہوگا زندہ و مردہ کی خود ساختہ تقسیم کرنے والوں کو جواب

امام الوہابیہ علامہ نواب وحید الزّمان غیر مقلد اہلحدیث وہابی لکھتے ہیں : زندوں اور مردوں کی تقسیم سو فسطائیت یعنی باطل استدلال ، اراوح انبیاء و صالحین سے مدد طلب کرنا شرک نہیں ، ارواح انبیاء و صالحین اور شہداء سے مدد طلب کرنا جائز ہے ۔ (ہدیۃ المہدی صفحات 40 ،44 ،48 وحید الزّمان غیر مقلد اہلحدیث وہابی عالم)

نوٹ : ہمارے پاس ہدیۃ المہدی عربی بھی مکمل موجود یہ اردو ترجمہ کا اسکن عوام الناس کی آسانی کےلیئے لگایا ہے اس سے پہلے عربی صفحات کے اسکن پوسٹ کیئے جا چکے ہیں ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی) ۔