عمر کیسے بڑھے؟
sulemansubhani نے Monday، 11 May 2020 کو شائع کیا.
عمر کیسے بڑھے؟
حضرت عمرو بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا بے شک صدقہ کے ذریعہ اللہ تعالیٰ عمر بڑھاتا ہے اور بُری موت کو دفع کرتا ہے۔ (در منثور)
۷۷۷۷
غضب الہی سے بچاؤ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : بے شک صدقہ اللہ عزوجل کے غضب کو بجھا تا ہے اور بری موت کو دفع کرتا ہے۔ (ترمذی شریف)