أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاللّٰهُ اَخۡرَجَكُمۡ مِّنۡۢ بُطُوۡنِ اُمَّهٰتِكُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ شَيۡــئًا ۙ وَّ جَعَلَ لَـكُمُ السَّمۡعَ وَالۡاَبۡصٰرَ وَالۡاَفۡئِدَةَ‌ ۙ لَعَلَّكُمۡ تَشۡكُرُوۡنَ ۞

ترجمہ:

اور اللہ نے تم کو تمہاری ماؤں کے پیٹوں سے پیدا کیا اس وقت تم کچھ بھی نہیں جانتے تھے اور اس نے تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں اور تمہارے دل بنائے، تاکہ تم (اللہ کا) شکر ادا کرو۔

القرآن – سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 78