وہابیوں نے مردہ ابنِ تیمیہ کو پکارا یا ابنِ تیمیہ تجھ پر سلام ہو

یا ابن تیمیہ تجھ پر سلام ہو ، یا ابن عبد الحلیم ، یاامام العلوم من لفتاویٰ ۔ (العُقُودُّ الدُّرِّیّۃ عربی صفحہ نمبر 308)

وہابیو مرنے کے بعد حرف نداء یا سے یا ابن تیمیہ پکارنا ابن تیمیہ پر سلام سب جائز ہے اور یارسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم و یا نبی سلام علیک شرک و حرام و ناجائزآخر کیوں ؟ ہے کوئی اس منافقت کا جواب ؟ ۔

وہابیوں سے سادہ سا سوال تمہارے ملاّں مردہ ابنِ تیمیہ کو پکار کر مشرک ہوئے کہ نہیں یا تمہارے سارے فتوے صرف مسلمانانِ اہلسنّت کے خلاف ہیں فتنہ ، فساد ، تفرقہ اور شر پھیلانے کےلیئے ؟

آئیں بائیں شائیں اور اِدھر اُدھر کی باتیں نہیں صرف سوال کا جواب دیں قرآن و حدیث کی روشنی میں ۔ علمی بحوالہ جواب کا منتظر ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔