وہابیوں کا مشکل کشاء تمباکو

غیرمقلد اہلحدیث مولوی حکیم عبد اللہ سرخی قائم کرتے ہوئے لکھتا ہے : تمباکو کی مشکل کشائی ۔ وہابی حکیم لکھتا ہے تمباکو بھی مشکل کشائی کرتا ہے ۔ (گھریلو اشیاء کے خواص صفحہ 169غیر مقلد اہلحدیث مولوی حکیم عبد اللہ جہانیاں منڈی)

ہمارا سوال صرف اتنا ہے اگر لفظ مشکل کشاء تمباکو کےلیئے استعمال کرنا جائز ہے شرک نہیں تو اے وہابیو اللہ والوں علیہم الرّحمہ اور خصوصا مولائے کائنات حضرت علی کرّم اللہ وجہہ الکریم کےلیئے اِس لفظ کا استعمال ناجائز و شرک کیسے ہو گیا ؟

اُوٹ پٹانگ کمنٹ کرنے والے ہماری پوسٹ سے دور رہیں صرف قرآن و حدیث سے جواب دیں کہ اہلحدیث غیر مقلد وہابی مولوی عبد اللہ تمباکو کو مشکل کشاء لکھ کر مشرک ہوا کہ نہیں ؟ جواب کا منتظر ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔