النبوی شرح جامع الترمذی

1 انوار النبوی شرح جامع الترمذی

2 انوار النبوی شرح جامع الترمذی

3 انوار النبوی شرح جامع الترمذی

4 انوار النبوی شرح جامع الترمذی

5 انوار النبوی شرح جامع الترمذی

ترمذی مترجم

ترمذی مترجم ج1

ترمذی مترجم 2

جامع ترمذی

جامع ترمذی جلد 1

جامع ترمذی جلد 2

جامع ترمذی، ج3

الحمد لله شرحِ ترمذی کی دوسری جلد کا مطالعہ بھی جاری ہے ، اس شرح کو پڑھنے کے بعد اس کی افادیت کا علم ہوتا ہے ، چند انفرادی خصوصیات جو مجھے اس شرح میں بہت پسند آئی وہ یہ ہیں۔۔

1) مفتی صاحب نے اکثر مقامات پر امام اہلسنت رحمہ اللہ کا کلام ذکر فرمایا جو مفتی صاحب کی امام اہلسنت سے محبت پر دلالت کرتا ہے ، ہر پڑھنے یہ بات دیکھ کر اندازہ لگا سکتا ہے کہ مفتی صاحب امام اہلسنت سے بہت زیادہ محبت و عقیدت رکھتے ہیں۔

2) مفتی صاحب نے اپنی تحقیقات پیش کرنے کے بجائے امام اہلسنت کی تحقیقات پر ہی اعتماد فرمایا اور یہ بات مجھے بہت اچھی لگی۔

3) فقہ حنفی کے دفاع میں اپنا کلام و استدلال پیش کرنے کے بجائے فقہاء احناف کی عبارات ہی ذکر فرمائی جن میں بہت عمدہ انداز میں فقہ حنفی کے دلائل کا اثبات کیا گیا اور فقہ حنفی پر ہونے والے اعتراضات کا رد کیا گیا۔

4) اس شرح کو پڑھنے کے بعد دل میں فقہاء احناف بالخصوص امام المحدثین امام بدر الدین عینی رحمہ اللہ کی محبت دل میں مزید بڑھ گئی کہ امام اعظم رحمہ اللہ کے مسائل و استخراج پر ہونے والی جروحات کا جو مدلل جواب علامہ عینی رحمہ اللہ ذکر فرمایا کہ شاید منصف کی نگاہ اسے پڑھ کر امام اعظم رحمہ اللہ کے مذہب کی حقانیت جان لے گا۔

میری معلومات کے مطابق اب تک اس شرح کی 4 جلدیں شائع ہو چکی ہیں اور ان شاءاللہ جلد مزید بھی شائع ہو جائیں گی ، آپ سب کوشش فرما کر اسے ضرور خرید فرمائیں اور اپنے مطالعے میں لائیں !

⁦✍️⁩غلام رضا
11-06-2020ء