أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاَلۡقَوۡا اِلَى اللّٰهِ يَوۡمَئِذٍ ۨالسَّلَمَ‌ وَضَلَّ عَنۡهُمۡ مَّا كَانُوۡا يَفۡتَرُوۡنَ‏ ۞

ترجمہ:

اور اس دن وہ اطاعت شعاری کرتے ہوئے اللہ کے سامنے گرجائیں گے اور جو کچھ وہ بہتان باندھتے تھے وہ ان سے جاتے رہیں گے۔

القرآن – سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 87