جہنمی کون؟
sulemansubhani نے Wednesday، 13 May 2020 کو شائع کیا.
جہنمی کون؟
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا مجھ پر پیش ہوا کہ تین لوگ جنت میں پہلے جائیں گے اور تین لوگ جہنم میں پہلے جائیں گے جنت میں پہلے جانے والے تین لوگ یہ ہوں گے شہید ،غلام جو اپنے رب کی عبادت میں مشغول رہتا تھا او ر اپنے آقا کے حقوق بھی ادا کرتا تھا اور پاکدامن عیالدار اور جہنم میں پہلے جانے والے تین شخص یہ ہوں گے زبردستی حاکم بننے والا، مالدار زکوٰۃ نہ دینے والا، بدکار نادار۔ (سنن ابو دائود )