أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

شَاكِرًا لِّاَنۡعُمِهِ‌ؕ اِجۡتَبٰٮهُ وَهَدٰٮهُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسۡتَقِيۡمٍ ۞

ترجمہ:

اس کی نعمتوں کے شکر گزار تھے (اللہ نے) ان کو منتخب کرلیا اور ان کو سیدھے راستہ کی ہدایت دی۔

القرآن – سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 121