sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.
سجدہ سے متعلق شرعی احکام اور حرمت سجدہ تعظیمی ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِکَۃِ اسْجُدُوۡا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوۡۤا اِلَّاۤ اِبْلِیۡسَ ؕ اَبٰی وَاسْتَکْبَرَ٭۫ وَکَانَ مِنَ الْکٰفِرِیۡنَ ﴿۳۴﴾ ترجمہ : اور یاد کرو جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کرو تو سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے منکر ہوا اور غرور […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر307: اسمِ اعظم کے مُتَمَنِّی کا امتحان حضرتِ سیِّدُنا یوسف بن حسن رازی علیہ رحمۃ اللہ الہادی فرماتے ہیں:”مجھے بتایا گیا کہ حضرت سیِّدُنا ذُوالنُّوْن مِصْرِی علیہ رحمۃ اللہ القوی ” اسمِ اعظم” جانتے ہیں۔ چنانچہ، میں مصر کی طر ف روانہ ہوا۔ سفر کی صعوبتیں بر داشت کرتا ہوا بالآخر آپ رحمۃ اللہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 252 اور ایک روایت میں ہے مجاہد کہتے ہیں ۱؎ کہ میں نے حضرت ابن عباس سے کہا کیا سورۂ ص میں سجدہ کروں تو آپ نے یہ تلاوت کیا”مِنۡ ذُرِّیَّتِہٖ دَاوٗدَ وَ سُلَیۡمٰنَ”۲؎حتی کہ “فَبِہُدٰىہُمُ اقْتَدِہۡ” پر پہنچے پھر فرمایا کہ تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان میں سے ہیں جنہیں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 251 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ سورۂ ص کا سجدہ فرضی سجدوں میں نہیں ۱؎ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس میں سجدہ کرتے دیکھا ہے ۲؎ شرح ۱؎ یعنی اس کی فرضیت نماز اور زکوۃ کی سی نہیں جس کا منکر کافر ہو بلکہ واجب […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 250 روایت ہے حضرت زید ابن ثابت سے فرماتے ہیں میں نے حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے وَالنَّجْمِ پڑھی آپ نے اس میں سجدہ نہ کیا ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یا اس لیے کہ اس وقت حضور علیہ السلام کا وضو نہ تھا یا اس لیے کہ وہ وقت کراہت کا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 249 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سجدے کی آیت پڑھتے تو ہم آپ کے پاس ہوتے تو آپ اور ہم آپ کے ساتھ سجدہ کرتے بھیڑ لگ جاتی حتی کہ ہم میں کوئی اپنی پیشانی کے لیے جگہ نہ پاتا کہ جس پر سجدہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
نبی کریم ﷺ ,
صحیح بخاری ,
صحیح مسلم ,
حضرت ابن عمر ,
سجدہ ,
آیت ,
سجدے ,
جگہ ,
پیشانی ,
حدیث ,
پڑھتے ,
نبی کریم ,
بھیڑ
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 248 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ”اِذَا السَّمَآءُ انۡشَقَّتْ”میں اور”اِقْرَاۡ بِاسْمِ رَبِّکَ” میں سجدہ کیا ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ اس سے معلوم ہوا کہ ان دونوں سورتوں میں سجدے ہیں۔ان لوگوں کا قول باطل ہے جو کہتے ہیں کہ مفصل میں کوئی سجدہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.
باب سجود القرآن قرآنی سجدوں کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ قرآن کریم میں چودہ سجدے ہیں اور یہ سب واجب ہیں احناف کے نزدیک اور سنت ہیں دوسرے اماموں کے ہاں،امام اعظم کا قول قوی ہے کیونکہ رب فرماتا ہے:”فَمَا لَہُمْ لَا یُؤْمِنُوۡنَ وَ اِذَا قُرِئَ عَلَیۡہِمُ الْقُرْاٰنُ لَا یَسْجُدُوۡنَ ” یہاں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ فَاخْتُلِفَ فِیْهِؕ-وَ لَوْ لَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِنْ رَّبِّكَ لَقُضِیَ بَیْنَهُمْؕ-وَ اِنَّهُمْ لَفِیْ شَكٍّ مِّنْهُ مُرِیْبٍ(۱۱۰) اور بےشک ہم نے موسیٰ کو کتاب دی (ف۲۲۰) تو اس میں پھوٹ پڑگئی (ف۲۲۱) اگر تمہارے رب کی ایک بات (ف۲۲۲) پہلے نہ ہوچکی ہوتی تو جبھی ان کا فیصلہ کردیا جاتا (ف۲۲۳) اور […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.
(۵) بدعتی کی تعظیم حرام ہے ۷۱۔ عن عبد اللہ بن بسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال :قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم: مَنْ وَقَّرَ صَاحِبَ بِدْعَۃٍ اَعَانَ عَلیٰ ہَدَمِ الْاِسْلَامِ ۔ حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »