اَوۡ خَلۡقًا مِّمَّا يَكۡبُرُ فِىۡ صُدُوۡرِكُمۡۚ فَسَيَـقُوۡلُوۡنَ مَنۡ يُّعِيۡدُنَا ؕ قُلِ الَّذِىۡ فَطَرَكُمۡ اَوَّلَ مَرَّةٍ ۚ فَسَيُنۡغِضُوۡنَ اِلَيۡكَ رُءُوۡسَهُمۡ وَيَقُوۡلُوۡنَ مَتٰى هُوَ ؕ قُلۡ عَسٰٓى اَنۡ يَّكُوۡنَ قَرِيۡبًا ۞- سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 51
sulemansubhani نے Friday، 15 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَوۡ خَلۡقًا مِّمَّا يَكۡبُرُ فِىۡ صُدُوۡرِكُمۡۚ فَسَيَـقُوۡلُوۡنَ مَنۡ يُّعِيۡدُنَا ؕ قُلِ الَّذِىۡ فَطَرَكُمۡ اَوَّلَ مَرَّةٍ ۚ فَسَيُنۡغِضُوۡنَ اِلَيۡكَ رُءُوۡسَهُمۡ وَيَقُوۡلُوۡنَ مَتٰى هُوَ ؕ قُلۡ عَسٰٓى اَنۡ يَّكُوۡنَ قَرِيۡبًا ۞
ترجمہ:
یا کوئی اور مخلوق جو تمہارے خیال میں بہت سخت وہ تو عنقریب وہ کہیں گے ہم کو دوبارہ کون پیدا کرے گا ؟ آپ کہیئے کہ وہی جس نے تم کو پہلی بار پیدا کیا تھا، اس پر وہ آپ کی طرف (انکارا) سر ہلائیں گے اور کہیں گے تو یہ کب ہوگا ؟ آپ کہیے کیا تعجب ہے کہ وہ وقت قریب آپہنچا ہو۔
القرآن – سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 51
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , تبیان القرآن , القرآن , سورہ الاسراء , سورہ بنواسرائیل