أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

كُلُّ ذٰ لِكَ كَانَ سَيِّئُهٗ عِنۡدَ رَبِّكَ مَكۡرُوۡهًا ۞

ترجمہ:

ان تمام کاموں کی برائی آپ کے رب کے نزدیک سخت ناپسند ہے۔

القرآن – سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 38