114۔ نزلہ و زکام کا علاج

وظیفہ: تین مرتبہ سورئہ فاتحہ پڑھ کر نزلہ زکام کے مریض پر دم کیا جائے تو ان شاء اللہ وہ اچھا ہوجائیگا۔