مرزا علی انجینیر کے فدائیوں کے نام

😍کیا خوب بات کہی علامہ خضر اسلام نقشبندی صاحب نے کہ مرزا اور اسکے پیروکاروں کو دلائل دینا بالکل بے فائدہ ہے کیونکہ انہوں نے مرزا کو حرفِ آخِر مان لیا ہے اور “میں نہ مانوں” کی اتنی پھکی کھا لی ہے کہ جیسے اندھے کو سورج نہیں دکھایا جاسکتا اسی طرح انکو دلائل سے قائل نہیں کیا جا سکتا.

اخے کہ تواڈے کول دلیلاں نئی ہوندیاں تے تسی گالاں دین لگ جاندے او. پہلے یہ ہمیں یہ بتادیں کہ انکے نزدیک “دلیل” ہوتی کیا ہے؟ قرآن، حدیث ،سلف صالحین کے ذریعے ہی تمام مکاتب فکر کے علماء نے مرزا کے گمراہ ہونے پر دلائل کے انبار لگا دئے ہیں فیسبک ور یوٹیوب پر. اب پتا نہیں دلیل کونسی چڑیا کا نام ہے انکے نزدیک.؟؟؟

آخر میں ان سے یہی کہا جاسکتا ہے کہ اپنا علاج کروائیں اور ہاں علاج کے لئے کسی ڈاکٹر اور طبیب کے پاس ہی جانا کہیں جیسے دین سیکھنے کے لئے انجینئر کے ہاتھ چڑھ گئے اسی طرح علاج کے لئے کسی وکیل کے پاس پہنچ جاؤ….