محفوظات برائے 17th May 2020 ء

Collection of Hamd Naat Manqabat By Owais Raza Qadri مجموعہ حمد و نعت و منقبت الحاج اویس رضا قادری mp3

مکمل تحریر پڑھیے »


مولا علی رضی اللہ عنہ کے علم کا مرتبہ اور اعلی حضرت علیہ الرحمہ کی لطیف تحقیق امیر المؤمنین حضرت علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللہ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم فرماتے ہیں : ’’اگر میں چاہوں تو ’’سورۂ فاتحہ‘‘ کی تفسیر سے ستر اونٹ بھروادوں۔ (الاتقان فی علوم القرآن، النوع الثامن والسبعون۔۔۔الخ، ۲ / ۵۶۳) اعلیٰ حضرت امام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ابن العربی کی زندگی پر ایک نظر
sulemansubhani نے Sunday، 17 May 2020 کو شائع کیا.

ارطغرل غازی کے پیر ابن العربی کی زندگی پر ایک نظر تحریر: محمد ظفر نوری ازہری جب سے لوگوں نے ارطغرل غازی سیریل دیکھنا شروع کیاہے، تبھی سے  سلطنت عثمانیہ،ارطغرل غازی، غازی عثمان اور جوبھی کیریکٹرس اس میں فلمائے گئے ہیں۔ ان کے بارے میں کافی کچھ لکھا اور بیان کیا جارہاہے۔ اسی سیریل میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


زکوٰۃ کا پس منظر اور چند اہم مسائل
sulemansubhani نے Sunday، 17 May 2020 کو شائع کیا.

زکوٰۃ کا پس منظر اور چند اہم مسائل تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحی زکوٰۃ نماز کے بعد اسلام کا اہم ترین رکن ہے جو ہر مسلمان، عاقل، بالغ ،آزاد ایسا مالک نصاب جس کے مال پر پورا سال گذر جائے تو اس پر زکوٰة فرض ہے، نصاب سے مراد یہ ہے کہ ساڑھے سات تولہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مرزا جہلمی کے شہرہ آفاق جھوٹ (25) اللہ کی بات نا مانو گے تو وہ ایسی کی ٹیسی کردےگا معاذاللہ مرزا جہلمی گستاخ بدبخت اور انتہا درجے کا جاہل انسان ھے ۔کیا کوئی مسلمان اللہ کی ذات کے بارے ایسے سخت الفاظ استعمال کرسکتا ھے؟ اب اسکی ماننے والے بھی اتنے جاہل ہیں کہ آنکھیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کچھ صِراطُ الجِنان کے بارے میں
sulemansubhani نے Sunday، 17 May 2020 کو شائع کیا.

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط کچھ صِراطُ الجِنان کے بارے میں۔۔۔۔۔ ۱۴۲۲؁ھ( 2002ء) کی بات ہے جب مفتیِ دعوتِ اسلامی الحاج محمد فاروق مَدَنی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہ الْغَنِی ’’چل مدینہ‘‘ کے قافلے میں ہمارے ساتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کفن چور کا اِنکِشاف
sulemansubhani نے Sunday، 17 May 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر310: کفن چور کا اِنکِشاف حضرتِ سیِّدُنا اِبنِ حُبَیْق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ”حضرتِ سیِّدُنا یوسف بن اَسْبَاط علیہ رحمۃ اللہ الجواد ایک ایسے نوجوان سے ملاقات کے لئے جاتے جو تنِ تنہا ایک جزیرے میں رہا کرتا تھا۔ دس سال تک اس نے حضرتِ سیِّدُنا یوسف بن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عصر کے بعد والی دو رکعت
sulemansubhani نے Sunday، 17 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 267 روایت ہے حضرت کریب سے کہ حضرت ابن عباس اور مسور ابن مخرمہ اورعبدالرحمان ابن ازہر نے ۱؎ انہیں حضرت عائشہ کے پاس بھیجا کہا کہ ہم سب کا انہیں سلام کہنا اور ان سے عصر کے بعد والی دو رکعتوں کے متعلق پوچھنا ۲؎ فرماتے ہیں میں حضرت عائشہ کی خدمت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کے متعلق
sulemansubhani نے Sunday، 17 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 266 روایت ہے حضرت عمرو ابن عبسہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں تشریف لائے تو میں بھی مدینے آیا آپ کی خدمت میں حاضر ہوا عرض کیا کہ مجھے نماز کے متعلق خبر دیجئے ۲؎ تو فرمایا کہ نماز فجر پڑھو پھر آفتاب نکلتے وقت نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کوئی نماز نہیں
sulemansubhani نے Sunday، 17 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 265 روایت ہے حضرت ابو سعید خدری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ فجر کے بعد سورج بلند ہونے تک کوئی نماز نہیں اور نہ عصر کے بعد سورج ڈوبنے تک ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی نماز فجر اور نماز عصر پڑھ لینے کے بعد نوافل ممنوع ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »