116۔ دانت کے ہلنے کا علاج

وظیفہ: مغرب کی نماز کے بعد دو رکعت نفل بنیّتِ ایصالِ ثواب حضرت اویس قرنی ص اس طرح پڑھے کہ فاتحہ کے بعد ہر رکعت میں سات مرتبہ سورئہ اخلاص پڑھے ان شاء اللہ دانتوں کا ہلنا بند ہوجائے گا۔