مرزا جہلمی کے شہرہ آفاق جھوٹ (25)

اللہ کی بات نا مانو گے تو وہ ایسی کی ٹیسی کردےگا معاذاللہ

مرزا جہلمی گستاخ بدبخت اور انتہا درجے کا جاہل انسان ھے ۔کیا کوئی مسلمان اللہ کی ذات کے بارے ایسے سخت الفاظ استعمال کرسکتا ھے؟

اب اسکی ماننے والے بھی اتنے جاہل ہیں کہ آنکھیں بند کرکے اسکی وکالت شروع کردیں گے ۔یہ نہیں دیکھیں گے کہ اس بار مرزا جہلمی کا اٹیک کسی ولی پر نہیں بلکہ ذات باری تعالیٰ پر ھے ۔اسکے ماننے والے اگر یونہی اندھادھند اسکی پیروی کرتے رہے تو اسکو ایسے چوراہے پر لاکر چھوڑیں گا کہ وہ نا آگے کے رہیں گے نا پیچھے کے۔

احمدرضارضوی

جہنمی