قربانیوں کا ذکر کیوں؟

اسلام نے عورتوں کے خلاف ایک غلط نظریہ قائم ہو چکا تھا اسے نابود کرنے کے لئے انکی ابتدائی پیدائش سے لیکر ان کے احسانوں تک کو واضح فرما دیا،کہیں تو ماں کی حیثیت سے انکا درجہ بتایا،اور ماں کی تکلیفوں اور اسکے احسانوں کا پتہ دیا،کہیںبیوی کی حیثیت سے انکا ذکر خیر کیا اور بیوی ہونے میںانکی قربانیاں سے روشناش کرایا،کہیں بھن اور بیٹی کی حیثیت سے انکی پرورش کرنے کے بدلے اور ثواب سے آگاہ فرمایا ، غرضیکہ معاشرہ میںرشتے ناطے اور تعلقات کے جتنے القابات ہیں ان سب کی قدروں سے آگاہ فرما دیا کہ کسی بھی نام سے انہیں ذلیل اور رسوا نہ کیا جائے