هُنَالِكَ الۡوَلَايَةُ لِلّٰهِ الۡحَـقِّؕ هُوَ خَيۡرٌ ثَوَابًا وَّخَيۡرٌ عُقۡبًا۞- سورۃ نمبر 18 الكهف آیت نمبر 44
sulemansubhani نے Monday، 18 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
هُنَالِكَ الۡوَلَايَةُ لِلّٰهِ الۡحَـقِّؕ هُوَ خَيۡرٌ ثَوَابًا وَّخَيۡرٌ عُقۡبًا۞
ترجمہ:
یہیں سے معلوم ہوتا ہے کہ تمام اختیارات اللہ ہی کے پاس ہیں جو بچا ہے، وہی سب سے اچھا ثواب دینے والا ہے اور اس کے پاس بہترین انجام ہے
القرآن – سورۃ نمبر 18 الكهف آیت نمبر 44
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , Pakistan , تبیان القرآن , القرآن , سورہ الکہف , سورہ الكهف