أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالَ اِنَّكَ لَنۡ تَسۡتَطِيۡعَ مَعِىَ صَبۡرًا۞

ترجمہ:

اس بندے نے کہا آپ میرے ساتھ ہرگز صبر نہ کرسکیں گے

القرآن – سورۃ نمبر 18 الكهف آیت نمبر 67