مجموعہ حمد نعت منقبت مناجات قاری خلیل عطاری
Collection of Hamd Naat Manqabat Manajaat By Qari Khalil Attari مجموعہ حمد نعت منقبت مناجات قاری خلیل عطاری
Collection of Hamd Naat Manqabat Manajaat By Qari Khalil Attari مجموعہ حمد نعت منقبت مناجات قاری خلیل عطاری
قرآنِ کریم کے فضائل: احادیث میں قرآنِ مجید کے بہت فضائل بیان کئے گئے ہیں ،ان میں سے 3احادیث درج ذیل ہیں : (1)…حضرت علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللہ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے روایت ہے، تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’ عنقریب ایک فتنہ برپا ہو گا۔ میں نے عرض […]
حکایت نمبر313: حضرتِ ابنِ مُبَارَک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اورسیاہ فام غلام حضرتِ سیِّدُنا حسن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے کہ حضرت سیِّدُنا عبداللہ بن مُبَارَک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا :”ایک مرتبہ جب میں مکہ مکرمہ زَادَھَا اللہُ شَرَفًا وَّتَکْرِیْمًا گیا تو معلوم ہوا کہ اس سال وہاں بالکل بارش نہیں […]
حدیث نمبر 285 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو عورت دھونی کی خوشبو لے وہ ہمارے ساتھ دوسری عشاء میں حاضر نہ ہوئے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ کیونکہ اس وقت اندھیرا ہوتا ہے،فساد کا خطرہ زیادہ ہے۔معلوم ہوا کہ اس زمانے میں بھی عورتوں کو […]
حدیث نمبر 284 روایت ہے زینب زوجہ عبداﷲ ابن مسعود سے فرماتی ہیں کہ ہم کو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی مسجد میں آئے تو خوشبو نہ لگائے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ کیونکہ یہ فتنہ کا سبب ہے ایسے ہی چمکدار اور خوبصورت برقعہ پہن کر […]
حدیث نمبر 283 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کسی کی بیوی مسجد آنے کی اجازت مانگے تو اسے منع نہ کرے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ ظاہر یہ ہے کہ یہ حکم اس وقت کے لےو تھا جب عورتوں کو مسجد […]
حدیث نمبر 282 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب نماز کی تکبیر ہو تو سوائے فرائض کے اور کوئی نماز نہیں ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یعنی تکبیر نماز کے بعد جماعت سے متصل دوسری نماز پڑھنا حرام ہے، لہذا فجر کی سنتیں اس حالت میں […]
حدیث نمبر 281 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ نہ تو کھانے کی موجودگی میں نماز ہوتی ہے نہ اس حالت میں کہ نمازی کو پیشاب پاخانہ دفع کرنے ہوں ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یہاں کمال نماز کی نفی ہے،یعنی […]
حدیث نمبر 280 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کسی کا کھانا سامنے رکھا جائے اور نماز کی تکبیر کہی جائے تو کھانے سے ابتداء کرو اور کھانے سے فارغ ہونے تک جلدی نہ کرے ۱؎ اور حضرت ابن عمر کے سامنے […]
حدیث نمبر 279 روایت ہے حضرت ابن عمر سے کہ انہوں نے ایک ٹھنڈی اور ہوا والی رات میں نماز کی اذان کہی پھر فرمایا کہ گھروں میں نماز پڑھ لو پھر فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب ٹھنڈی اور بارش والی رات ہوتی تو مؤذن کو حکم دیتے تھے کہ یوں […]