أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنَّا مَكَّنَّا لَهٗ فِى الۡاَرۡضِ وَاٰتَيۡنٰهُ مِنۡ كُلِّ شَىۡءٍ سَبَبًا۞

ترجمہ:

اللہ تعالیٰ بیشک ہم نے ان کو زمین میں اقتدار عطا کیا تھا اور بیشک ہم نے ان کو ہر چیز کا ساز و سامان دیا تھا

القرآن – سورۃ نمبر 18 الكهف آیت نمبر 84