مشہو ر غیرمقلد نام نہاد اہلحدیث عالم محمد حسین بٹالوی لکھتے ہیں : پچیس برس کے تجربے سے معلوم ہوا ہے جو تقلید چھوڑ دیتے ہیں وہ گمراہ ہو جاتے ہیں ان میں بعض عیسائی اور بعض لا مذہب ہو جاتے ہیں ، نمازیں چھوڑ دیتے ہیں ، ناجائز عورتوں کو پھنسا کر ان سے نکاح کر لیتے ہیں یہ سب ترک تقلید اور آزادی کا نتیجہ ہے ۔ (اشاعۃ السنہ صفحہ نمبر 154،چشتی)

اب سمجھ میں آیا یہ لوگ تقلید کے منکر کیوں ہیں کیونکہ یہ اپنی اصل کی طرف لوٹنا چاہتے ہیں سمجھ تو گئے ہونگے آپ ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی) ۔