119۔ دردِ گردن کا علاج

وظیفہ:

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِ الْعَالَمِیْنَ حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ فَتَبَارَکَ اللّٰہُ اَحْسَنُ الْخَالِقِیْنَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ

فضیلت: بعد نماز فجر اکتالیس (41) مرتبہ یہ آیت پڑھ کر گردن پر دم کیا جائے ان شاء اللہ گردن کا درد جاتا رہیگا۔