أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَّعَرَضۡنَا جَهَـنَّمَ يَوۡمَئِذٍ لِّـلۡكٰفِرِيۡنَ عَرۡضَا ۙ‏ ۞

ترجمہ:

اور اس دن ہم دوزخ کو کافروں پر پیش کردیں گے

القرآن – سورۃ نمبر 18 الكهف آیت نمبر 100